"بچے جننے والی آبی حوض کی مچھلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ربط درکار}}
{{بلا حوالہ}}
‎ live bearers‏
بچے جننے والی مچھلیاں مولی، گپی، پلیٹی اور سورڈ ٹیل ان کی عام اقسام ہیں ان میں سے ہر مچھلی کی کئی ویرائٹیز موجود ہیں جوکہ اپنے رنگوں کی وجہ سے بہت معروف ہیں اکثر رنگین مچھلیوں میں نر مادہ کے مقابلے میں ذیادہ خوبصورت ہوتا ہے حاملہ مادہ کا پیٹ نرم اور پھولا ہوا ہوتا ہے نر اور مادہ میں تفریق سر کی طرف والے پروں کو چھونے سے محسوس کی جاسکتی ہے بچے جننے والی مچھلیاں تقریبا 2سے3 مہینے میں بالغ ہوجاتی ہیں اور تقریبا ہر مہینے بچے جنتی ہیں ایک دفعہ میں 20سے60 کے قریب بچے جنتی ہیں بالغ مچھلیوں کو بروڈر کہا جاتا ہے یہ مچھلیاں اپنے بچوں کو کھا جاتی ہیں عموما طبعی حالات موزوں ہونے پر بچے دینا شروع کردیتی ہیں بریڈنگ کے لئے مناسب درجہ حرارت 25سے28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے