"نیپال میں سماجی تحفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
 
اس قانون میں یہ شامل تھا کہ کام کرنے والا اور ملازم دائمی طور مقرر ہو سکتا ہے اگر اس کی خدمات کا ایک سال مکمل ہو گیا ہو، جس کا سبب قابلیت، اخلاص، باضابطگی، کام کے لیے محتاط رویہ اور پابندی کا ہونا ہے۔ ایک ملازمت کا خط فراہم کیا جانا چاہیے جس میں اس عہدے کا تذکرہ ہونا چاہیے جہاں ملازم برسرخدمت ہو اور خدمت گزاری کے احوال بھی مذکور ہونا چاہیے۔
 
اس قانون کی رو سے مستقل کام کرنے والوں کی خدمات منسوخ نہیں ہو سکتے اگر مناسب طریقے کا استعمل نہ کیا جا ئے۔ تاہم قانون کی رو سے کوئی بھی کام کرنے والا یا ملازم جو 55 سال مکمل کرے، ناگزیر طور پر وظیفے پر بھیجا جا سکتا ہے۔