"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
± اندرونی ربط/روابط
سطر 52:
 
'''ریڈیو پاکستان''' اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قومی و سرکاری ادارہ برائے صوتی نشریات و اطلاعات ہے ۔ اس ادارے کا انتظام و انصرام پاکستان براڈکاسٹنگ ایکٹ 1972 کے تحت ہے ۔ یہ ادارہ اقتصادی ، زرعی ، سماجی ، سیاسی ، مذہبی اور ثقافتی شعبوں میں سماجی موضوعات پر مباحثوں ، ڈراموں ، فیچرز ، دستاویزی پروگرام ، سامعین کی شرکت والے مذاکروں ، عام بات چیت ، موسیقی اور خبروں کے پروگراموں کے ذریعے عوامی خدمات کی سرگرمیاں پیش کرنا ہے۔
بنیادی طور پر ریڈیو پاکستان دراصل قیام پاکستان سے پہلے [[آل انڈیا ریڈیو]] کے نام سے موجود تھا ۔ مگر پاکستان کے قیام کے بعد یہ ادارہ ریڈیو پاکستان کے نام سے پیش کیا جانے لگا ۔
آزادی کے بعد ریڈیو پاکستان نے اپنی شناخت پیش کی اور اردو اور بیس علاقائی زبانوں کے رابطے کے ذرائع کے طور پر استعمال سے اور جدید مواصلاتی مہارت کے ذریعے متنوع معلومات کی نشر و اشاعت، پاکستانی قومیت ، اسکے نظام اور ثقافت کے احترام کے جذبات کو فروغ دینے کے قابل ہوا۔
 
سطر 118:
ڈیرہ اسماعیل خان میں 10 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ،
اور خضدار میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو سٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
*[[15 ستمبر]] [[1982ء]] : [[فیصل آباد]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کا ریڈیو سٹیشن قائم ہوا۔
*[[7 مئی]] [[1986ء]] : [[خیرپور]] میں نئے براڈکاسٹنگ ہاوس کا افتتاح ہوا۔
*[[1989ء]] : سبی میں 250 واٹ ٹرانسمیٹر کے ریلے سٹیشن کا افتتاح ہوا۔
ایبٹ آباد میں 250 واٹ ٹرانسمیٹر کے ریلے سٹیشن کا افتتاح ہوا۔
سطر 125:
*[[1996ء]] : لورالائی میں 10 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا گیا
ژوب میں 10 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔۔
*[[1997ء]] : وفاقی وزیر اطلاعات [[مشاہد حسین سید]] نے پی بی سی کی خبروں کی کمپیوٹرائزیشن اور خبروں کے بلیٹنز کی متن اور آواز کے ساتھ انٹرنیٹ پر دستیابی کے نظام کو افتتاح کیا۔
*[[اکتوبر]] [[1998ء]] : ریڈیو پاکستان کے ایف ایم کی نشریات کا آغاز ہوا۔
*[[2002ء]] : صدر جنرل [[پرویز مشرف]] نے پی بی سی اسلام آباد میں ایف ایم 101 اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
*[[2005ء]] : گوادر ، میانوالی ، سرگودھا ، کوہاٹ ، بنوں اور مٹھی میں ایف ایم اسٹیشن قائم ہوئے۔
*[[18اگست]] [[2008ء]] : نیشنل براڈکاسٹنگ سروس کاافتتاح سابق وزیراطلاعات ونشریات [[شیری رحمان]] نے 18اگست ء2008کوکیا۔
 
==تاریخی ورثہ==
سطر 135:
اس قومی آواز خزانے میں قائداعظم [[محمد علی جناح]] ،قائد ملت [[لیاقت علی خان]]،مادر ملت [[فاطمہ جناح]]،اور دوسرے قومی رہنماﺅں کی تقاریر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان دوست ممالک کے سربراہوں کی تقاریر بھی موجود ہیں جو گزشتہ 6 دہائیوں کے دوران اکثر پاکستان آتے جاتے رہے ہیں۔
یہ ثقافتی مجموعہ پاکستانی موسیقی کی [[گلگت]] [[بلتستان]] ،آزادجموں کشمیر،[[خیبرپختونخوا]]،[[پنجاب]] ،[[سندھ]] اور [[بلوچستان]] اور ملک کے مختلف حصوں میں بولی جانے والی زبانوں سے حاصل ہونے والے نادر نمونوں پر مشتمل ہے ۔ ہزاروں ادبی پروگرامپروگرام، ،مشاعرےمشاعرے ،ڈرامے اور دستاویزات بھی محفوظ ہیں ۔
ریڈیو پاکستان اپنے اس مجموعے کو یو ٹیوب چینل جس کانام ‚‚[http://www.youtube.com/radiopakistanonline ریڈیو پاکستان آن لائن] ،،ہے ، کے ذریعے عوام تک رسائی دیتا ہے ۔