"قومی شاہراہ 15" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{infobox road
|country=PAK
|type=N
|route=15
|length_km=240
|direction_a=شمالی
|direction_b=جنوبی
|terminus_a=[[مانسہرہ]]
|cities=[[ناران]]، [[Jalkhand]]
|terminus_b=[[چلاس]]
|formed=
|history=
|junction=[[شاہراہ قراقرم]]
|maint= [[نیشنل ہائی وے اتھارٹی]]
}}
 
[[تصویر:Pakistan Nationalhighways.PNG|thumb|پاکستان کی قومی شاہراہوں کا جال، این 15 بھی نمایاں ہے]]
'''قومی شاہراہ 15،15'''، یا '''این-15،15'''، [[پاکستان]] کے [[خیبر پختونخوا|شمال مغربی سرحدی صوبے]] کی ایک اہم شاہراہ ہے۔ اسے عموما [[شاہراہ قراقرم]] ([[شاہراہ قراقرم|این-35]]) کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاہم اس کی شہرت کی اہم وجہ اس کا بلاشبہ پاکستان کی سب سے خوبصورت شاہراہ ہونا ہے۔ اس شاہراہ کا آغاز [[وادی کاغان|وادئ کاغان]] کی شروعات سے پہلے [[مانسہرہ]] کے شہر سے ہوتا ہے اور یہ [[بالاکوٹ]]، [[کاغان]] اور [[ناران]] سے ہوتی ہوئی [[چلاس]] کے مقام پر شاہراہ قراقرم سے مل جاتی ہے۔
 
یہ شاہراہ سیاحوں میں بہت زیادہ مقبول ہے کیونکہ پاکستان کے شمالی علاقوں میں واقع چند مشہور ترین مقامات اسی شاہراہ کے قریب واقع ہیں جیسا کہ [[شوگران]]، [[ناران]]، [[کاغان]]، [[سیف الملوک|جھیل سیف الملوک]]، [[لالہ زار]] وغیرہ۔