"نظامی گنجوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
* نظامی نے پہلی مثنوی [[مخزن الاسرار]] [[1174ء]] میں لکھی، جس کو [[بہرام شاہ رومی]] کے نام معنون کر کے پانچ ہزار دینار سرخ اورایک اونٹ انعام پایا۔اس میں شاعری کی تعریف کی گئی ہے۔
* دوسری مثنوی [[خسرو شریں]]، [[ساسانی سلطنت|ساسانی دور]] کی ملکہ [[شیریں (ملکہ )|شیریں]] اور [[خسرو پرویز]] کے عشق کی داستان پر مبنی ہے، اس میں کل چھ ہزار اشعار ہیں۔ یہ مثنوی [[1180ء]] میں لکھی گئی۔ اس مثنوی کو طغرل بن ارسلان سلجوقی کے نام کیا اور اس سے چودہ دیہات جاگیر انعام میں پائے۔
* [[شروان شاہ]] ابو المظفر اخستان بن منوچہر نے ایک بار نظامی سے مشہور عربی قصے [[لیلیٰ مجنوں]] کو لکھنے کی فرمائش کی۔ نظامی نے چار ہزار اشعار پر [[1188ء]] میں اس کو مکمل کر کے شروان کے نام معنون کیا۔
* [[1196ء]] میں نظامی نے ساسانی دور کے قصے ہفت پیکر کو مثنوی کی صورت لکھا اور اسے امیر مراغہ علاءالدین کے نام منسوب کیا.
* پانچویں مثنوی جس کو اس نے سکندر نامہ، شرف نامہ، مقبل نامہ اور اقبال نامہ جیسے نام دیے ہیں، اس کے دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں سکندر یونانی کو فاتح اور دوسرے میں حکیم و پیغمبر بتایا ہے۔یہ مثنوی نصیرالدین ابو بکر محمد جہاں پہلوان کے نام معنون کی ہے۔ یہ [[1200ء]] میں لکھی گئی۔ [[امیر خسرو]] نے اسی سکندر نامہ کے جواب میں مثنوی آئینہ سکندری لکھی تھی۔