"داتا دربار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Data durbar (7).JPG|left|thumb|250px|سید علی ہجویری کا مزار المعروف داتا دربار میں ان کی قبر]]
داتا دربار [[لاہور]]، [[پاکستان]] کا بہت مشہور دربار یا مزار ہے جو تقریباً ایک ہزار سال سے موجود ہے۔ یہ سید علی بن عثمان الجلابی الھجویری الغزنوی ( [[سید علی ہجویری]] المعروف [[داتا گنج بخش]]) کا مزار ہے۔ اسے لاہور کی ایک پہچان سمجھا جاتا ہے۔ جامعہ ہجویریہ جو ایک مسجد و مدرسہ ہے اس کے ساتھ منسلک ہے۔
[[زمرہ:شخصیات]]