"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{اسلام}}
[[File:Dongxiang minority student.jpg|thumb|left|250px]]
'''مسلمان''' {{دیگر نام|عربی='''مسلم، مسلمة'''}}، فارسی: مسلمان، انگریزی:Muslim ) سے مراد وہ شخص ہے جو دینِ [[اسلام]] پر یقین رکھتا ہو۔ اگرچہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق اسلام خدا کا دین ہے اور یہ دین [[حضرت محمد]] {{درود}} سے پہلے بھی موجود تھا اور جو لوگ اللہ کے دین پر عمل کرتے رہے وہ مسلمان ہیں۔ مثلاً [[قرآن]] کے مطابق حضرت[[ ابراہیم علیہ السلام]] بھی مسلمان تھے۔ مگر آج کل مسلمان سے مراد اسے لیا جاتا ہے جو حضرت محمد {{درود}} کے لائے ہوئے دین پر عمل کرتا ہو اور یقین رکھتا ہو۔
 
[[تصویر:World Muslim Population Pew Forum.png|left|260px|thumb|دنیا میں مسلمان آبادی کا تناسب]]