"ناصر جہاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 37:
<ref>https://www.youtube.com/watch?v=LOw7tzTxJWc</ref> کے نام سے معروف ہوئی۔اگست 1956ء میں انہوں نے مجلس شام غریباں اور سلام آخر کے درمیان چھنو لال دلگیر کا لکھا ہوا مشہور نوحہ گھبرائے گی زینب<ref>http://www.dailymotion.com/video/x2aom8y_ghabraye-gi-zainab-syed-nasir-jahan-a-ptv-presentation_creation</ref> پہلی مرتبہ پڑھااور اس کے بعد سے یہ نوحہ اور یہ سلام نہ صرف ریڈیو پاکستان بلکہ پاکستان ٹیلی وژن کے کی ابتدا سے ہی ایامِ محرم میں مجلس شام غریباں کی نشریات کا لازمی جزو بن گیا۔ اور اس وقت بہت سے پرائیویٹ ٹی وی چینلز بھی مسلسل اس روایت کو قائم رکھے ہوئے ہیں ۔
سید ناصر جہاں ایک اچھے نعت خواں بھی تھے ان کی پڑھی ہوئی کئی نعتیں بے حد مقبول ہوئیں ۔جن میں امیر مینائی کی نعت جب مدینے کا مسافر کوئی پاجاتا ہوں سرفہرست ہے۔
 
سید ناصر جہان کی گلوگیر آواز میں گایا گیا ایک کلام '' کسی گھر کا یہ بھی چراغ تھا '' پاکستانی فلم زینت میں شامل کیا گیا ۔ <ref>https://www.youtube.com/watch?v=JmhNIz3JDWI</ref>