"شفشاون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 91:
|footnotes=
}}
'''شفشاون''' ( [[فرانسیسی]]: Chefchaouen) [[مراکش]] کاکے پہاڑی کے دامن میں واقع ایک رہائشیچھوٹا سا خوبصورت علاقہشہرہے جو [[شفشاون صوبہ]] میں واقع ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Chefchaouen&redirect=no&oldid=640539378 |title =Chefchaouen|date = }}</ref>
یہ ملک میں آنے والے سیاحوں کی دلچسپی کا ایک اہم مرکز بھی ہے جس کی وجہ یہاں کی تمام عمارتوں پر نیلا رنگ کیا گیا ہے۔
 
اس کا ایک اور نام ’’شاؤن‘‘ بھی ہے البتہ یہ ’’مراکش کے نیلے شہر‘‘ کے نام سے زیادہ مشہور ہے ۔ اس شہر کو 1471 میں اسپین سے بے دخل کیے جانے والے یہودیوں نے آباد کیا تھا۔ یہاں خاص طور پر ایک قلعہ بھی تعمیر کیا گیا تھا جس کا مقصد شمالی مراکش کو پرتگالی اور ہسپانوی حملہ آوروں سے محفوظ رکھنا تھا۔
== تفصیلات==
اس شہر کی ہر عمارت اور در و دیوار پر نیلا رنگ دراصل یہودی رواج کی یادگار ہے جو صدیوں پہلے یہاں سے چلے گئے تھے لیکن بعد میں آنے والوں نے یہ سلسلہ برقرار رکھا اور آج تک اس شہر میں بننے والے ہر گھر، ہر دکان، ہر مکان، یہاں تک کہ گملوں اور کھمبوں تک پر نیلا رنگ ہی کیا جاتا ہے۔
2011 کی خانہ جنگی سے پہلے تک یہاں ہر سال لاکھوں سیاح آتے تھے اور مراکش کی حکومت اپنے ہاں سیاحت کو فروغ دینے کےلیے اس شہر کو بطورِ خاص شامل رکھا کرتی تھی لیکن خراب حالات کی وجہ سے یہاں سیر و سیاحت تباہ ہوگئی۔البتہ حالات قدرے سنبھل جانے کے بعد سے اب مختلف ملکوں کے سیاح ایک بار پھر یہاں آنے لگے ہیں<ref>[https://www.express.pk/story/735453/ نیلے درو دیوار والا دلکش شہر]</ref>۔
==آبادی==
شفشاون کی مجموعی آبادی 35,709 افراد پر مشتمل ہے۔