"ٹھمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{بر سغیر کی اصناف موسیقی}}
''' ٹھمری''' نیم کلاسیکی موسیقی کی ایک اہم اور مشہور صنف ہے جسے خیال کی طرح استھائی اور انترہ میں '''کیوں''' اور '''تانوں''' سے آراستہ کیا جاتا ہے۔ ٹھمری میں ارادے کہے جاتے ہیں تاکہ تاثر پیدا ہو۔ اس کے علاوہ راگ کی صحت کا خیال رکھنا ضروری نہیں اگرچہ اچھے گویّے اسکا مکمل خیال رکھتے ہیں۔
ٹھمری ایک اہم اور مشہور صنف موسیقی ہے۔
 
== تاریخ ==
ٹھمری [[نیم کلاسیکی موسیقی]] کی ایک بہت پرانی صنف ہے۔ ٹھمری کی بنیادیں [[محمد شاہ رنگیلے]] کے دور میں استوار ہوئیں لیکن عمارت اودھ کے نواب [[واجد علی شاہ]] کے دربار میں تعمیر ہوئی۔ ابتدا میں ٹھمری کے ساتھ ناچ کے بھاؤ عرض کرنا رواج ہوتا تھا، لیکن بعد میں اس قید کو ختم کر دیا گیا۔