"نیشنل ہائی وے (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«تصغیر|[[دہلی سے گرگاؤں کو ملانے والی نیشنل ہائی وے 8 (بھارت)|...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:36، 13 فروری 2017ء

[[DelhiFlyover EDITED.jpg|تصغیر|دہلی سے گرگاؤں کو ملانے والی نیشنل ہائی وے 8]]

نیشنل ہائی ویز نیٹ ورک یا قومی شاہراہوں کا جال بھارت میں شاہراہوں کا ایک جال ہے, جو کہ حکومت ہند کے اداروں کے زیر انتظام ہے۔ ان ہائی ویز کی مجموعی لمبائی بمطابق جون 2016ء 100،087 کلومیٹر (62،191 میل) ہے۔