"نیشنل ہائی وے (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
تصغیر|[[دہلی سے گرگاؤں کو ملانے والی نیشنل ہائی وے 8 (بھارت)|...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
[[فائل:DelhiFlyover EDITED.jpg|تصغیر|[[دہلی]] سے [[گرگاؤں]] کو ملانے والی [[نیشنل ہائی وے 8 (بھارت)|نیشنل ہائی وے 8]]]]
 
'''نیشنل ہائی ویز نیٹ ورک''' یا '''قومی شاہراہوں کا جال''' [[بھارت]] میں [[شاہراہ|شاہراہوں]] کا ایک جال ہے, جو کہ [[حکومت ہند]] کے اداروں کے زیر انتظام ہے۔ ان ہائی ویز کی مجموعی لمبائی بمطابق جون [[2016ء]] 100،087 کلومیٹر (62،191 میل) ہے۔