"آبنائے ملاکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: [[تصویر:Straits_of_Malacca.png|thumb|آبنائے ملاکا سماٹرا (جنوب) کو جزیرہ نما ملائشیا (شمال) سے جدا کرتی اور بحر الک...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
آبنائے ملاکا (ملے: Selat Melaka، انگریزی: Strait of Malacca) [[جزیرہ نما ملائشیا]] اور [[انڈونیشیا]] کے جزیرے [[سماٹرا]] کے درمیان ایک آبی گزرگاہ ہے۔
 
محل وقوع اور اقتصادی لحاظ سے یہ [[نہر سویز]] اور [[نہر پاناما]] کی طرح دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ [[بحر ہند]] اور [[بحر اکاہلالکاہل]] کے درمیان بحری جہازوں کے گزرنے کا مرکزی راستہ فراہم کرتی ہے اور اس طرح دنیا کے تین گنجان آباد ترین ممالک [[بھارت]]، [[انڈونیشیا]] اور [[چین]] کو منسلک کرتی ہے۔ آبنائے میں سے سالانہ 50 ہزار بحری جہاز گزرتے ہیں جو دنیا کی کل تجارت کا ایک پانچواں یا ایک چوتھائی حصے کے حامل ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں تیل کی کل جہاز لدائی کا ایک چوتھائی اس گزرگاہ سے گزرتا ہے اور [[2003ء]] میں اندازا‎ 11 ملین بیرل تیل روزانہ اس آبنائے سے گزرا۔ 805 [[کلومیٹر]] (500 [[میل]]) رودبار [[سنگاپور]] کے قریب [[رودبار فلپس]] کے مقام پر محض 1.5 بحری میل(2.8 کلومیٹر) چوڑی ہے، یہ اس کا تنگ ترین علاقہ ہے۔ اس کی وجہ سے ذرائع نقل و حمل کا دنیا کا اہم ترین تنگ راہ (Bottleneck) بنتا ہے۔ اس راستے سے گزرنے کے لیے جہاز کے زیادہ سے زیادہ حجم کو [[ملاکامیکس]] (Malaccamax) کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:آبنائے]]