126
ترامیم
م (روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
}}
جارجیا یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے.جومغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی آذربائیجان کی طرف سے منسلک ہے. تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل) ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین افراد پر مشتمل ہے.
[[ملف:Georgia cities01.png|thumb|250px|left]]
|
ترامیم