"جارجیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

212 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
}}
 
جارجیا یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے.جومغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں  بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی  آذربائیجان کی طرف سے منسلک  ہے. تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل)  ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین  افراد پر مشتمل ہے.جس میں  نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے. کلاسیکی دور میں، بہت آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں .
 
[[ملف:Georgia cities01.png|thumb|250px|left]]
124

ترامیم