"صلابت شریان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: صلابتِ شریان (انگریزی:Arteriosclerosis ) شریانوں کے سخت ہونے کو کہتے ہیں۔ یہ ایک عمومی اصطلاح ہے جو بڑی یا در...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
صلابتِ شریان (انگریزی:Arteriosclerosis ) شریانوں کے سخت ہونے کو کہتے ہیں۔ یہ ایک عمومی اصطلاح ہے جو بڑی یا درمیانی جسامت کی شریانوں کے سخت ہونے اور نتیجتاً ان میں لچک کے کم ہونے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اسے صلابتِ شرین (arteriolosclerosis) اور صلابتِ عصیدہ (atherosclerosi) سے مختلف سمجھنا چاہئیے کیونکہ مؤخر الذکر دونوں میں وجوہات مختلف اور مخصوص ہوتی ہیں۔ یاد رہے کہ صلابتِ شریان ایک عمومی اصطلاح ہے۔ شریان کی اس حالت میں جانے کےعمل کو تصلبِ شریان اور متاثرہ شریانوں کو متصلِّب شریان (arteriosclerotic) کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:امراضیات]]
[[en:Arteriosclerosis]]