"نووایا زیملیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: thumb|نووایا زیملیا نووایا زیملیا (روسی: Но́вая Земля، انگریزی: Novaya Zemlya)...)
 
نووایا زیملیا 2 بڑے جزائر پر مشتمل ہے جو پتلی سی آبی گزرگاہ [[آبنائے ماتوچکن]] کے ذریعے ایک دوسرے جدا ہیں۔ دو مرکزی جزیر سورنی (شمالی) اور یوزنی (جنوبی) ہیں۔ نووایا زیملیا [[بحیرۂ بیرنٹس]] کو [[بحیرۂ کارا]] سے جدا کرتا ہے۔ اس کا کل رقبہ 90 ہزار 650 مربع [[کلومیٹر]] ہے۔
 
[[سرد جنگ]] کے دوران نووایا زیملیا ایک حساس عسکری علاقہ تھا جہاں جزیرے کے جنوبی علاقے میں [[سوویت فضائیہ]] نے ایک ہوائی اڈہ قائم کر رکھا تھا۔ اس عرصے کے دوران یہاں [[سوویت اتحاد]] مختلف [[جوہری تجربہ|جوہری تجربے]] بھی کرتا رہا۔ اس دوران 224 [[جوہری دھماکہ|جوہری دھماکے]] یہاں کیے گئے۔ یہاں آخری جوہری تجربہ [[1990ء]] میں کیا گیا۔
 
مشہور بحری مہم جو [[ولیم بیرنٹس]] ایک مہم کے دوران نووایا زیملیا ہی میں پھنس گئے تھے اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
8,595

ترامیم