"بکسر کی لڑائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''بکسر کی لڑائی''' یا '''جنگ بکسر''' یا '''بکسر کی جنگ''' (Battle of Buxar) برطانوی ایس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بکسر کی لڑائی''' یا '''[[جنگ بکسر]]''' یا '''[[بکسر کی جنگ]]''' (Battle of Buxar) [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] اور [[نواب بنگال اور مرشدآباد|نواب بنگال]] [[میر قاسم، [[نواب اودھ]]، [[فہرست حکمران مغلیہ سلطنت|مغل شہنشاہ]] [[شاہ عالم ثانی]] کے درمیان [[22 اکتوبر]]، [[1764ء]] کو لڑی گئی۔ <ref>{{cite book |title=A Dictionary of Modern History (1707–1947) |author=Parshotam Mehra |isbn=0-19-561552-2 |year=1985 |publisher=Oxford University Press }}</ref>
یہ جنگ[[دریائے گنگا]] کے کنارے [[پٹنہ]] سے 130 کلومیٹر مغرب میں [[بنگال]] کے ایک چھوٹے قلعہ بند قصبے [[بکسر]] میں لڑی گئی۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://livelystories.com/2013/09/13/battle-of-buxar A detailed description of the Battle of Buxar]
 
{{سلطنت مغلیہ|state=expanded}}
{{تحریک آزادی ہند}}
 
[[زمرہ:سلطنت مغلیہ]]
[[زمرہ:برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1764ء]]
[[زمرہ:1764ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:تاریخ بہار]]