"وسط ایشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: ang:Middelasia
م robot Modifying: be:Цэнтральная Азія; cosmetic changes
سطر 15:
علاقے کے عوام کی اکثریت کا ذریعہ معاش چونکہ [[زراعت]] ہے اس لیے بیشتر آبادی دریائی وادیوں اور نخلستانوں میں رہتی ہے۔ علاقے میں متعدد بڑے شہر بھی واقع ہیں۔ ابھی تک روایتی خانہ بدوشوں کا طرز زندگی بھی پایا جاتا ہے جو اپنے جانوروں کے ساتھ ایک سے دوسری چراگاہ میں نقل مکانی کرتے رہتے ہیں۔ افغانستان کا بہت بڑا علاقہ، مغربی صحرا اور مشرق کے پہاڑی علاقے تقریبا{{دوزبر}} غیر آباد ہیں۔ [[تاشقند]]، [[کابل]] اور [[بشکک]] اس خطے کے بڑے شہر ہیں۔
 
== جغرافیائی خصوصیات ==
 
وسط ایشیا کے مغربی حصے کے بیشتر علاقے پر دنیا کے دو عظیم صحرا [[کاراکم]] اور [[کیزل کم]] پھیلے ہوئے ہیں۔ مشرق میں بلند و بالا پہاڑی سلسلے [[ہندو کش]]، [[تین شان]] اور [[پامیر]] ہیں۔ چند دریا صحرا میں سے گذرتے ہیں جن میں [[آمو دریا]] بھی شامل ہے جو پامیر میں سے نکلتا ہوا سکڑتے ہوئے [[بحیرہ ارال]] میں جا گرتا ہے۔
سطر 24:
سطح زمین پر دباؤ پر کھنچاؤ سے [[وادی فرغانہ]] تشکیل پائی جو بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان ایک گہری وادی ہے۔ یہ وادی اپنی زرخیز زمین کے باعث انتہائی گنجان آباد ہے اور وسط ایشیا کے بڑے صنعتی مراکز میں سے ایک ہے۔ یہاں کی زمین [[سیر دریا]] اور دیگر زیر زمین آبی ذخائر سے فیض یاب ہوتی ہے۔
 
== معیشت ==
 
[[کوئلہ]] [[قدرتی گیس]] اور [[تیل]] اس خطے کے کئی علاقوں میں نکالا جاتا ہے۔ زراعت کی صنعت غذائی اور پارچہ بافی کی صنعت کے علاوہ چمڑے کی صنعت کے لیے بھی خام مال فراہم کرتی ہے۔ یہ خطہ اپنے رنگین روایتی قالینوں کے باعث بھی عالمی شہرت رکھتا ہے جو قراقل بھیڑ سے حاصل کردہ اون سے تیار کیے جاتے ہیں۔
 
== متعلقہ مضامین ==
 
[[مشرق وسطی]]
سطر 47:
[[zh-min-nan:Tiong-a]]
[[ba:Урта Азия]]
[[be:СярэдняяЦэнтральная Азія]]
[[be-x-old:Цэнтральная Азія]]
[[bs:Srednja Azija]]