"خلیج ہڈسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|خلیج ہڈسن خلیج ہڈسن (فرانسیسی: baie d'Hudson، انگریزی: Hudson Bay) شمال مشرقی کینیڈا ...
 
م robot Adding: af, ar, bg, bs, ca, cs, cy, da, de, eo, es, et, eu, fa, fi, fr, gl, he, hr, hu, id, it, ja, ko, ku, la, lt, lv, nl, no, oc, pl, pt, ro, ru, sh, simple, sk, sr, sv, tr, uk, vi, zh; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:Hudsonbay.png|thumb|خلیج ہڈسن]]
 
خلیج ہڈسن ([[فرانسیسی]]: baie d'Hudson، [[انگریزی]]: Hudson Bay) شمال مشرقی [[کینیڈا]] میں ایک نسبتاً اتھلا آبی جسم ہے۔ یہ 12.3 لاکھ مربع [[کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا ہے۔ مشرق میں یہ [[آبنائے ہڈسن]] کے ذریعے [[بحر اوقیانوس]] سے منسلک ہے جبکہ شمال میں [[رودبار فوکس]] اور [[آبنائے فیوری|فیوری]] اور [[آبنائے ہیکلا|ہیکلا]] کی آبنائے کے ذریعے [[بحر منجمد شمالی]] سے جڑا ہوا ہے۔
 
اس خلیج کا نام [[ہنری ہڈسن]] سے موسوم ہے جنہوں نے [[1610ء]] میں اس خلیج کا تحقیقی سفر کیا تھا۔ اپنے چوتھے سفر کے دوران وہ [[گرین لینڈ]] کے مغربی ساحلوں سے خلیج میں داخل ہوئے اور اس کے مشرقی ساحلوں کے نقشے بنائے۔ ان کا جہاز ڈسکوری موسم سرما میں برف میں پھنس گیا اور جہاز کے عملے نے [[خلیج جیمز]] کے جنوبی علاقے کے ساحلوں پر اتر کر جان بچائی۔ جب بہار میں برف پگھلی تو ہڈسن نے باقی علاقے کو تلاش کرنا چاہا لیکن عملہ کے اراکین نے [[22 جون]] [[1611ء]] کو انکار کر دیا۔
 
خلیج ہڈسن میں نمکیات دنیا کے دیگر سمندروں کی اوسطاً نمکینی سے کم ہیں۔ جس کی اہم وجوہات میں سال کے بیشتر مہینوں میں برف سے ڈھکے رہنے کے باعث [[عمل تبخیر]] میں کمی، دریاؤں اور چشموں کی بڑی تعداد کا اس خلیج میں گرنا، سمندری برف کا سالانہ پگھلاؤ، جو سطح پر میٹھے پانی کا اہم ذریعہ ہے اور بحر اوقیانوس سے محدود تعلق ہیں، جو اس کے مقابلے میں زیادہ نمکین ہے۔
 
[[en:Hudson Bay]]
[[زمرہ:خلیج]]
 
[[ar:خليج هدسون]]
[[fa:خلیج هودسن]]
[[en:Hudson Bay]]
[[af:Hudsonbaai]]
[[bs:Hudsonov zaliv]]
[[bg:Хъдсън (залив)]]
[[ca:Badia de Hudson]]
[[cs:Hudsonův záliv]]
[[cy:Bae Hudson]]
[[da:Hudsonbugten]]
[[de:Hudson Bay]]
[[et:Hudsoni laht]]
[[es:Bahía de Hudson]]
[[eo:Hudsona Golfo]]
[[eu:Hudsoneko badia]]
[[fr:Baie d'Hudson]]
[[gl:Baía de Hudson]]
[[ko:허드슨 만]]
[[hr:Hudsonov zaljev]]
[[id:Teluk Hudson]]
[[it:Baia di Hudson]]
[[he:מפרץ הדסון]]
[[ku:Kendava Hudsonê]]
[[la:Sinus Hudson]]
[[lv:Hudzona līcis]]
[[lt:Hadsono įlanka]]
[[hu:Hudson-öböl]]
[[nl:Hudsonbaai]]
[[ja:ハドソン湾]]
[[no:Hudsonbukten]]
[[oc:Baia d'Hudson]]
[[pl:Zatoka Hudsona]]
[[pt:Baía de Hudson]]
[[ro:Golful Hudson]]
[[ru:Гудзонов залив]]
[[simple:Hudson Bay]]
[[sk:Hudsonov záliv]]
[[sr:Хадсонов залив]]
[[sh:Hudsonov zaljev]]
[[fi:Hudsoninlahti]]
[[sv:Hudson Bay]]
[[tr:Hudson Körfezi]]
[[uk:Гудзонова затока]]
[[vi:Vịnh Hudson]]
[[zh:哈德逊湾]]