"محاورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 39.54.205.107 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid Raza کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
سطر 1:
====== '''محاورہ ''' : ( جمع= محاورے) ،( ضرب المثال) کسی بھی زبان کا حسن ہوتے ہیں۔ خاص کر اردو زبان کے محاورے اس کا سب سے دلچسپ حصہ سمجھے جا سکتے ہیں۔
محاورہ دوسرے الفاظ میں کسی بھی زبان کے "فارمولے" کہلا‎ئے جا سکتے ہیں جو کسی بھی صورتحال کو چند الفاظ میں بیان کر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اردو زبان میں کثرت سے استعمال ہونے والے چند مشہور محاورے درج ذیل ہیں۔ ======
 
*پڑھے نہ لکھے ، نام محمد فاضل
*مکّہ میں رہتے ہیں مگر حج نہیں کیا
سطر 10 ⟵ 12:
*کالے صابن مل کر گورے نہیں ہوتے
*اپنی گلی میں کتا بھی شیر ہوتا ہے۔
*جو سکھ چوبارے۔ بلخبلغ نہ بخارے
*اپنے منہ میاں مٹھو
*کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا