"ستارۂ امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
robot Adding: ru:Орден "Ситара-и-имтияз"; cosmetic changes
(نیا صفحہ: '''ستارۂ امتیاز'''<small> ('''Sitara-i-Imtiaz''' or '''Sitara-e-Imtiaz)'''</small>، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کی...)
 
م (robot Adding: ru:Орден "Ситара-и-имтияз"; cosmetic changes)
'''ستارۂ امتیاز'''<small> ('''Sitara-i-Imtiaz''' or '''Sitara-e-Imtiaz)'''</small>، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے. اِس کا ترجمہ '''ستارۂ فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے. سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے. اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یومِ پاکستان]] کے موقع پر[[صدرِ پاکستان]] اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں.عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہوں
 
 
 
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز]]
 
 
 
[[en:Sitara-i-Imtiaz]]
[[ru:Орден "Ситара-и-имтияз"]]
57,471

ترامیم