"شاندارلی علی پاشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
[[1396ء]] میں علی پاشا [[جنگ نکوپولس]] میں [[روم ایلی]] [[سپاہی]] دستوں کے بھی سربراہ تھے۔ [[1402ء]] میں [[عثمانی زمانہ تعطل]] کا آغاز ہوا تو علی پاشا [[بورصہ]] چلے گئے جہاں وہ [[سلیمان چلبی]] کے دربار سے وابستہ ہوگئے اور بحیثیت [[وزیراعظم سلطنت عثمانیہ]] اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے۔ چار سال بعد [[بورصہ]] میں [[18 دسمبر]] [[1406ء]] کو علی پاشا نے وفات پائی اور [[ازنیق]]، [[بورصہ]] میں اپنے والد [[شاندارلی خلیل پاشا کبیر]] کے پہلو میں دفن کیے گئے۔مؤرخین علی پاشا کو عثمانی وزرائے اعظم میں بہترین کردار اور اخلاق کی حامل شخصیت گردانتے ہیں۔
 
== وجہ شہرت ==
علی پاشا کی وجہ شہرت اُن کی تعمیر کردہ [[سبز مسجد (ازنیق)]] ہے جو [[بورصہ]] میں واقع ہے، مسجد کی تعمیر [[1378ء]] میں شروع ہوئی اور [[1392ء]] میں تکمیل کو پہنچی۔علی پاشا [[بورصہ]] کے شہری نہیں تھے مگر [[بورصہ]] کے مقامی لوگوں کی حمایت کی خاطر وہ [[بورصہ]] میں تعمیرات میں مشغول رہے۔ علاوی ازیں شہر [[سیرس]] اور شہر [[گلیبولو]] کی فتوحات ہیں جن سے وہ عثمانی دائرہ اقتدار میں شامل ہوگئے۔
 
== حوالہ جات ==