"انور مقصود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''انور مقصود حمیدی ([[انگریزی]]: Anwar Maqsood Hameedi)''' پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک اداکار،[[اداکار]]، شاعر،[[شاعر]]، مصنف،[[مصنف]]، ٹی وی میزبان، مزاہمزاح کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک [[مصور]] بھی ہیں۔
 
انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوۓہوئے کام کیا ہے۔ انکے کیے گۓگئے تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوۓہوئے اور جو [[پاکستان ٹیلی ویژن]] کی پہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔
 
 
سطر 27:
[[زمرہ: پاکستانی اداکار]]
[[زمرہ: پاکستانی مزاحیہ اداکار]]
 
[[en:Anwar Maqsood]]