"وولٹیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
وولٹیج Voltagevoltage کو الیکٹریکل پوٹنشیل ڈفرینس Electrical Potential Difference یا صرف پوٹنشیل ڈفرینس( مخفف P.D) بھی کہتے ہیں اور اسے ترچھے ''V'' سے ظاہر کرتے ہیں۔ یہ وہ دباودباؤ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بجلی رواں ہوتی ہے یا آسان الفاظ میں یہ وہ دھکا ہوتا ہے جو [[برقیہ|الیکٹرون]] کو بہنے پر مجبور کرتا ہے۔ ماضی میں اس کے لیے پریشر Pressure اور ٹینشن Tension کی اصطلاح استعمال کی جا چکی ہیں۔ ٹینشن کا لفظ آج بھی کبھی کبھی استعمال ہوتا ہے جیسے ہائ ٹینشن وائرز۔ <br />
[[تصویر:High Voltage Warning.svg|right|thumb|زیادہ وولٹیج سے جھٹکہ لگنے کے خطرے کی نشاندھی کرنے کی بین الا قوامی علامت]]