"ٹریکٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
قطعے کا اضافہ
سطر 1:
'''ٹریکٹر''' انجینئرنگ کا وہ آلہ ہے جسے زمین پر کاشت کاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ روایتی کاشت کاری، مثلاً [[گندم]]، [[چاول]]، [[کپاس]] اور گنے کی کاشت کاری بیلوں کی مدد سے کی جاتی تھی۔ تاہم اس سے فی ایکڑ پیداوار بہت کم تھی۔ اس لیے دنیا بھر میں ٹریکٹروں کو بروئے کار لایا گیا ہے۔ کئی ملکوں میں چھوٹے اور مجھولے کسانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹریکٹروں کی خریداری پر حکومتیں سبسیڈی بھی دیتی ہیں۔ <ref>http://javedch.com/business/2015/09/30/103889</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{اصل|بھارت کی ٹریکٹر صنعت}}
 
بھارت میں جہاں آٹوبائیل صنعت گراوٹ دکھا رہی ہے، وہیں ٹریکٹر صنعت 9% کی شرح سے بڑھ رہی ہے۔ دنیا کے تقریبًا 20 % ٹریکٹر بھارت میں ہی بنتے ہیں۔ بھارت کی قابل کاشت زمین دنیا کی کل قابل کاشت زمین کا 12% حصہ ہے۔ بھارت کے ٹریکٹر بازار کی لاگت تقریبًا 6000 کروڑ روپیے ہے۔ یہاں اوسطًا 4 لاکھ ٹریکٹر بنتے ہیں اور 2.6 لاکھ کی بکری ہوتی ہے۔ [[اتر پردیش]] بھارت میں ٹریکٹروں کا سب سے بڑا بازار ہے۔ یہاں ہر 5 میں ایک ٹریکٹر بِکتا ہے۔<ref name = IJBRMR>Biju M K,Aneesh P. & Faisal U. "Analysis on Sales Drops in Tractor Market for Mahindra & Mahindra Using Sales Funnel Analysis", Indian Journal of Business and Retail Management Research, Vol 5 No 1-2, Jan-Dec 2016, Serials Publications (P) Ltd,New Delhi (INDIA), Pp 81-94.</ref>
 
 
== حوالہ جات ==