"جامعہ شاہ عبد اللطیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جامعہ شاہ عبد اللطیف''' [[خیرپور ضلع|خیرپور]] [[سندھ]] میں قائم [[پاکستان]] کی ایک بڑی جامعہ ہے۔1979ءہے۔[[1979ء]] میں اس عظیم جامعہ کی بنیاد رکھی گئی ۔ جامعہ شاہ عبد اللطیف نے ملک کے بہترین جامعات میں پانچواں درجہ حاصل کرلیا،جامعہ کودرس وتدریس اور امن و امان کی صورتحال پر پانچواں نمبر ملاہے۔ یونیورسٹی پہلے 52ویں نمرنمبر پر تھی ڈاکٹر پروین شاہ اس جامعہ کی وائس چانسلرہیں
پرووائس چانسلر ڈاکٹر میاں داد زرداری اور رجسٹرار سید اسدادی رضاعابدی ہیں<ref>http://aimstv.tv/index.php/education/item/3414-2015-05-28-09-33-04</ref>
== حوالہ جات ==