"رشکان قلعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Fort_Rashkan_-_Southern_Wall.JPG|بائیں|تصغیر|300x300px|جنوبی دیوار کے Rashkan سلطنت]]
'''رشکان قلعہ''' موجودہ [[صوبہ تہران]] کے نزدیک واقع ہے۔ اِس قلعہ کی تعمیر شہنشاہ [[ایران]] [[ارشک اول]] کے حکم سے رکھی گئی۔ [[ارشک اول]] کا زمانہ حکومت 250 قبل مسیح سے 211 قبل مسیح تک کا ہے، تو اِس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ رشکان قلعہ کی تعمیر اِسی زمانہ میں رکھی گئی۔گئی۔رشکان قلعہ [[رے]] شہر کے اندر ایک فصیل نما دیواروں سے بنا چونا، پتھر، ریت سے تعمیر کیا گیا تھا جس کے آثار کھنڈرات کی شکل میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
[[زمرہ:صوبہ تہران میں عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:ایران میں قلعے]]