"رشکان قلعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Fort_Rashkan_-_Southern_Wall.JPG|بائیں|تصغیر|300x300px360x360px|رشکان قلعہ کی جنوبی دیوارفصیل کے Rashkan سلطنتآثار]]
'''رشکان قلعہ''' موجودہ [[صوبہ تہران]] کے نزدیک واقع ہے۔ اِس قلعہ کی تعمیر شہنشاہ [[ایران]] [[ارشک اول]] کے حکم سے رکھی گئی۔ [[ارشک اول]] کا زمانہ حکومت 250 قبل مسیح سے 211 قبل مسیح تک کا ہے، تو اِس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ رشکان قلعہ کی تعمیر اِسی زمانہ میں رکھی گئی۔رشکان قلعہ [[رے]] شہر کے اندر ایک فصیل نما دیواروں سے بنا چونا، پتھر، ریت سے تعمیر کیا گیا تھا جس کے آثار کھنڈرات کی شکل میں دیکھے جاسکتے ہیں۔جغرافیائی طور پر قلعہ کا مقام [[چمشہ علی (شہر رے)]]، [[کتبہ فتح علی شاہ قاجار (چشمہ علی)]] اور [[مزار شاہ عبدالعظیم]] کے نزدیک واقع ہے۔ [[سلطنت اشکانیان]] کے عہد میں تعمیر کیا جانے والا یہ قلعہ اب بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے اور اِس کی کئی فصیلیں بہتر حالت میں ہیں۔ جنوبی سمت کی فصیل ہنوز مکمل موجود ہے۔
[[زمرہ:صوبہ تہران میں عمارات و ساخات]]