"تحصیل بالاناڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م جمیل مرید (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Tahir mq کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 10:
|}
 
'''تحصیل بالاناڑی''' [[بلوچستان]] (پاکستان) کے [[ضلع بولان]] کی ایک تحصیل ہے۔
[[ضلع بولان وقوم مستوئئ]]
 
تحصیل بالاناڑی میں جیکب آبادہائی وےپرسبی ٹول پلازہ سےتقریبا 15کلومیٹرجنوب میں ایک گاؤں ہے، جوکلاچی کےنام سےمشہورہے،اس کےمغرب میں نھرناڑی بہتی ہے،اورمشرق میں جیکب آبادہائی وےاورریل کی پٹڑی گذرتی ہے،پانی یہاں وافرمقدارمیں ہونےکی وجہ سےہرطرف سبزہ اورہریالی ہے،یہاں کاموسم سبی کےموسم کی طرح گرم ترہے، بنیادی سہولیات کےفقدان کیوجہ سےکاشتکارکمزورسے ہوتے ہیں، عقائدکےلحاظ سےیہاں کےلوگ اھلسنت والجماعۃ ،مذھباًحنفی اورمسلکاًدیوبندی ہیں،یہاں کلاچی،بزداراورمستوئی قومیں آبادہیں، جواکثرزراعت پیشہ ہیں