"تحصیل بالاناڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 13:
[[مستوئئ]]
 
تحصیل بالاناڑی میں جیکب آبادہائی وےپرسبی ٹول پلازہ سےتقریبا 15کلومیٹرجنوب میں ایک گاؤں ہے، جوکلاچی کےنام سےمشہورہے،اس کےمغرب میں نھرناڑی بہتی ہے،اورمشرق میں جیکب آبادہائی وےاورریل کی پٹڑی گذرتی ہے،پانی یہاں وافرمقدارمیں ہونےکی وجہ سےہرطرف سبزہ اورہریالی ہے،یہاں کاموسم سبی کےموسم کی طرح گرم ترہے، بنیادی سہولیات کےفقدان کیوجہ سےکاشتکارکمزورسے ہوتے ہیں، عقائدکےلحاظ سےیہاں کےلوگ اھلسنت والجماعۃ ،مذھباًحنفی اورمسلکاًدیوبندی ہیں،یہاں کلاچی،بزداراورمستوئی قومیں آبادہیں، جواکثرزراعت پیشہ ہیںہیں۔جمیل مرید
 
{{بلوچستان کی تحصیلیں}}