"مثبت برقيہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م robot Modifying: es:Positrón; cosmetic changes
سطر 2:
| رنگ=
| نام= مثبرقیہ (جمع : مثبرقات)
| تصویر= [[Imageتصویر:Electron-positron-annihilation.png|280px]]
| بیان= [[برقیہ]] اور مثبرقیہ کا [[بنیادی تفاعل|تفاعل]]
| اقسام=
سطر 16:
| دریافت= [[Carl D. Anderson]] - [[1932]]
| علامت= {{د}} β+، e+ {{دخ}}
| کمیت= {{د}} 9.1093826(16)&nbsp;×&nbsp;10<sup>&minus;31−31</sup>&nbsp;[[کلوگرام|kg]] <br /> [[حوالہ درکار]] <br />
<sup>1</sup>⁄<sub>1836.15267261(85)</sub>&nbsp;[[جوہری کمیتی اکائی|amu]] <br /> [[حوالہ درکار]] <br />
0.510998918(44)&nbsp;[[الیکٹران وولٹ|MeV]]/[[روشنی کی رفتار|c]]<sup>2</sup> {{دخ}}
| دورحیات=
| تنزل=
| برقی_بار= {{د}} 1.602176462(63)&nbsp;×&nbsp;10<sup>&minus;19−19</sup>&nbsp;[[کولمب|C]] {{دخ}}
| رنگ_بار=
| غزل= {{د}} ½ {{دخ}}
سطر 29:
'''مثبرقیہ''' (posit-ron) دراصل ایک [[برقیہ]] یا [[electron]] کا [[ضد ذرہ]] یا [[antiparticle]] ہے اور اسی وجہ سے اسکا شمار [[ضد مادہ]] یا [[antimatter]] میں کیا جاتا ہے۔ ایک مثبرقیہ پر [[برقی بار]] {{د2}} +1 {{دخ2}} ہوتا ہے اور اسکی {{ٹ}} [[غزل]] {{ن}} 1/2 تسلیم کی جاتی ہے جبکہ اسکی [[کمیت]] وہی ہوتی ہے جو کہ ایک [[برقیہ]] کی ہوا کرتی ہے۔ جب ایک کم [[توانائی]] والا مثبرقیہ جب ایک کم توانائی والے برقیہ کے ساتھ تصادم کرتا ہے تو {{ٹ}} [[فناء]] {{ن}} یا [[annihilation]] واقع ہوجاتی ہے اور اس کے نتیجے میں [[گاما شعاع]]وں کے دو [[نورات]] یا [[photon]]s خارج ہوتے ہیں (اسکی مزید تفصیل کے ليے [[برقیہ – مثبرقیہ فناء]] دیکھیۓ)
 
سب سے پہلے تجربات کے دوران 1930 میں مثبرقیہ کا مشاہدہ کرنے والے عالم کا نام چنگ یاؤ چاؤ (Chung Yao Chao) تھا جس سے برقیہ – مثبرقیہ فناء کے دوران اسکی موجودگی کو دیکھا مگر وہ اس وقت مثبرقیہ کے ایک علیحدہ سے ذراتی حیثیت کا ادراک نہ کرسکا تھا۔ مثبرقات کو ایک قسم کے تابکاری تنزل ، [[مثبرقیہ اصدار]] یا [[positron emission]] کے دوران پیدا کیا جاسکتا ہے جو کہ ایک [[نحیف تفاعل]] یا [[weak interaction]] ہے۔
 
مثبرقیہ کے وجود کے بارے میں پیشگوئی یا اسکا تفکر سب سے پہلے Paul Dirac نے 1928 میں [[ڈیراک مساوات]] کے منطقی نتیجے سے حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر کیا اور پھر 1932 میں Carl David Anderson نے اس مفروضہ ذرے کو دریافت کیا اور اسی نے اسے '''''positron''''' (مثبرقیہ) کا نام بھی دیا۔ یہ [[ضد مادہ]] کی پہلی شہادت تھی جو سامنے آئی۔
سطر 51:
[[et:Positron]]
[[el:Ποζιτρόνιο]]
[[es:AntielectrónPositrón]]
[[eo:Pozitrono]]
[[eu:Positroi]]