"تفریقی حسابان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
 
تفرقی کا اطلاق تمام مقداری شعبہ جات میں ہوتا ہے۔ طبیعیات میں حرکت میں جسم کے [[displacement[ہٹاؤ]] کا وقت کی رُو سے مشتق جسم کا [[velocity|سمتار]] ہے، اور وقت کی رُو سے سمتار کا مشتق جسم کا [[acceleration|اسراع]] ہے۔ نیوٹن کے حرکت کا قانون کا بیان ہے کہ جسم کے [[momentum|معیار حرکت]] کا مشتق جسم پر پڑنے والی [[force|قوّت]] کے برابر ہوتا ہے۔
[[chemical reaction|کیمیائی تعامل]] کا [[reaction rate|شرحِ تعامل]] مشتق ہے۔ [[operations research|عالجی تحقیق]] میں، کارخانہ طراحی اور مواد کی تنقل کا موثر تعین مشتق سے ہوتا ہے۔ [[game theory|نظریہ بازی]] کے اطلاق سے،اداروں کے درمیان مقابلے کے بہترین حربے تفرقی سے معلوم کیے جا سکتے ہیں۔
 
 
 
11,218

ترامیم