"ویکیپیڈیا:صفحۂ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
==نجی ملکیت؟==
چونکہ یہ ویکیپیڈیا یعنی دائرۃ المعارف کوئی عمومی [[حبالہ مہمانی خدمت|حبالہ مہمانی خدمت (web hosting service)]] نہیں ہے لہذ{{ا}}ا آپ کے صفحۂ صارف کو آپ کے ذاتی [[موقعِ حبالہ]] (personal [[website]]) کا درجہ حاصل نہیں۔ اس بات کو ملحوظ خاطر رکھنا اہم ہے کہ آپ کا صفحۂ صارف آپ کی ذاتی ویب سائٹ نہیں ہے بلکہ یہ --- اس ویکیپیڈیا --- پر آپ کے کردار اور فعالیت کے بارے میں ہے اور اس پر رکھا جانے والا مواد یا معلومات کا اندراج ، اس منصوبے (ویکیپیڈیا) پر آپ کی شراکت داری ، آپ کے لکھے مضامین اور آپ کی مجموعی کار کردگی کے بارے میں ہونا چاہیۓ۔
=="آپ کا" صفحۂ صارف اور "آپ کا" کا مفہوم==
فرض کیجیۓ کے آپ کا صارفی نام ، {{جسامت|100%|'''مثال صارف'''}} ، ہے؛ تو ایسی صورت میں:
* آپ کا صفحۂ صارف ، {{جسامت|100%|'''صارف:مثال صارف'''}} کے عنوان سے ہو گا جسے ([[Special:Mypage]]) پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
* اور آپ کا صارفی تبادلۂ خیال صفحہ ، {{جسامت|100%|'''تبادلۂ خیال صارف:مثال صارف'''}} کے عنوان سے ہوگا جسے ([[Special:Mytalk]]) پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
* اور آپ کے صارفی نام (مثال صارف) کے تحت بنائے گئے ذیلی صفحات اور ان کے تبادلۂ خیال صفحات (ایک / کے اضافے کے ساتھ) یوں ہوں گے
** {{جسامت|100%|'''صارف:مثال صارف/ذیلی صفحہ'''}} جسے {{د2}}([[Special:Mypage]]'''/ذیلی صفحہ'''{{دخ2}}) پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
** {{جسامت|100%|'''تبادلۂ خیال صارف:مثال صارف/ذیلی صفحہ'''}} جسے {{د2}}([[Special:Mytalk]]'''/ذیلی صفحہ'''){{دخ2}} پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
*** مذکورہ بالا دونوں مثالوں میں {{جسامت|'''ذیلی صفحہ'''}} کی جگہ آپ کے ذیلی صفحے کا نام ظاہر ہوگا۔
*** مذکورہ بالا دونوں مثالوں میں صفحات کو مندرجہ ذیل صورت میں اشاریہ (فہرست) کیا جاتا ہے۔
**{{د2}}[[Special:Prefixindex/User:Example user/]]{{دخ2}} اور
**{{د2}}[[Special:Prefixindex/User talk:Example user/]]{{دخ2}}<br>
{{اقتباس|{{جسامت|'''آپ کا'''}} صفحۂ صارف ، مندرجہ بالا تمام صفحات کا مجموعہ کہا جاسکتا ہے یعنی مندرجہ بالا تمام اقسام کے صفحات ، {{جسامت|'''آپ کا'''}} صفحۂ صارف تشکیل کرتے ہیں۔ {{جسامت|110%|لیکن}} یاد آوری فرما لیجیۓ کہ یہاں لفظ ---- {{جسامت|'''آپ کا'''}} ---- سے مراد {{جسامت|'''آپ کی ملکیت'''}} ہرگز نہیں ہے بلکہ یہاں {{جسامت|'''آپ کا'''}} سے مراد {{جسامت|'''آپ سے تعلق'''}} کو ظاہر کرتا ہے۔}}