"تفریقی حسابان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
مشتق ڈھونڈنے کے عمل کو [[differentiation|'''تفرقی''']] کہتے ہیں۔ [[fundamental theorem of calculus|حسابان کا بنیادی قضیہ]] بتاتا ہے کہ تفرقی مقلوب عمل ہے [[integration (mathematics|تکامل]] کا۔
 
تفرقی کا اطلاق تمام مقداری شعبہ جات میں ہوتا ہے۔ طبیعیات میں حرکت میں جسم کے [[displacement[|ہٹاؤ]] کا وقت کی رُو سے مشتق جسم کا [[velocity|سمتار]] ہے، اور وقت کی رُو سے سمتار کا مشتق جسم کا [[acceleration|اسراع]] ہے۔ نیوٹن کے حرکت کا قانون کا بیان ہے کہ جسم کے [[momentum|معیار حرکت]] کا مشتق جسم پر پڑنے والی [[force|قوّت]] کے برابر ہوتا ہے۔
[[chemical reaction|کیمیائی تعامل]] کا [[reaction rate|شرحِ تعامل]] مشتق ہے۔ [[operations research|عالجی تحقیق]] میں، کارخانہ طراحی اور مواد کی تنقل کا موثر تعین مشتق سے ہوتا ہے۔ [[game theory|نظریہ بازی]] کے اطلاق سے،اداروں کے درمیان مقابلے کے بہترین حربے تفرقی سے معلوم کیے جا سکتے ہیں۔
 
اکثر اوقات مشتق دالہ کے [[maxima and minima|اعَظم اور صغری]] ڈھونڈنے کے کام آتے ہیں۔ مساوات جن میں مشتق استعمال ہوں کو [[differential equations|تفرقی مساوات]] کہتے ہیں جو قدرتی مظاہر کو بیان کرنے میں کلیدی نوعیت کی حامل ہیں۔ مشتق اور ان کی جامعاتی صورتیں ریاضیات کے بہت سے شعبوں، جیسا کہ [[complex analysis|مختلط تحلیل]]، [[functional analysis|دالہً تحلیل]]، [[differential geometry|تفرقی ہندسہ]]، [[measure theory|نظریہ ناپ]] اور [[abstract algebra|تجریدی الجبرا]] میں ظاہر ہوتے ہیں۔
 
 
 
11,218

ترامیم