"افلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
14 ویں صدی کے اوائل میں ہنگری کے چارلس اول کے خلاف بغاوت کے بعد افلاق کا قیام عمل میں آیا۔ افلاق [[1415ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کے زیر نگیں آ گیا اور 19 ویں صدی تک انہی کے قبضے میں رہا۔ تاہم اس دوران [[1768ء]] اور [[1854ء]] کے درمیان مختصر عرصوں کے لیے [[سلطنت روس|روسی]] سیادت میں بھی گیا۔
 
[[1859ء]] میں میں افلاق (ولاچیا) نے [[مولڈوویامالدووا]] کے ساتھ اتحاد کر کے ریاست [[رومانیہ]] تشکیل دی۔
 
[[عثمانی ترک زبان]] میں ولاچیا کو افلاق کہا جاتا تھا اور یہیں سے یہ مسلمانوں کی دیگر زبانوں میں داخل ہوا۔ یہ لفظ دراصل "فلاخ" (Vlach) کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔