"خاکنائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

29 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
خاکنائے (انگریزی: Isthmus) خشکی کا وہ تنگ قطعہ ہوتا ہے جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح [[شمالی امریکا]] کو [[خاکنائے پانامہ]] جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا [[خاکنائے سویز]] [[براعظم ایشیا]] کو [[براعظم افریقہ]] سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیں [[نہر پانامہ]] اور [[نہر سویز]] کہتے ہیں۔
 
[[Categoryزمرہ:جغرافیہ]]
[[زمرہ:خاکنائے]]
8,595

ترامیم