"گنجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
 
گنجہ (انگریزی: Ganja،آذری: Gəncə) [[آذربائیجان]] کا شہر ہے۔ یہ 40.6828 درجے شمال، 46.3606 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 110 مربع کلومیٹر ( 42.5 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2009ء میں 3 لاکھ 13 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 408 میٹر (1339 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام آل دار عزیزوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک درمیانہ شہر ہے۔ ایک روایت کے مطابق اسے 850ء میں خلیفہ متوکل کے زمانے میں عربوں نے قائم کیا۔ لیکن دیگر کچھ روایات کے مطابق یہ اس سے کہیں قدیم ہے اور عربوں نے پرانے شہر کے اوپر ایک نیا شہر بنایا۔ شہر میں فارسی، ترکی اور کچھ حد تک آرمینیائی زبان بولی جاتی ہے۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[آذربائیجان]]
*
*
*
*