"شیروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
}}
 
شیروان (انگریزی: Shirvan،آذری: Şirvan) [[آذربائیجان]] کا شہر ہے۔ 2008ء تاک اس کا نام علی بیرمی تھا۔ یہ 39.9319 درجے شمال، 48.9203 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر ( 11.6 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 75 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 12 میٹر (42 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام مظاہر مامدوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ قدیم زمانے میں جب یہ شہر عربوں کے زیرِ نگیں تھا اس وقت اس علاقہ کے حاکم کا لقب شیروان شاہ تھا۔ یہ دورِ حکومت 800ء سے 1607ء تک رہا جس کے بعد یہ شہر [[ایران]] کی صفوی سلطنت کا حصہ بنا۔
==متعلقہ مضامین==
* [[آذربائیجان]]