"صلابت شریان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
 
== اقسام ==
جیسا کہ اوپر بتایا گیا کہ صلابتِ شریان ایک عمومی اصطلاح ہے۔ اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جن کی بناء پر مختلف قسم کی صلابت شریان پیدا ہوتی ہے۔ تفصیل کے لیے متعلقہ مضامین دیکھے جاسکتے ہیں۔ [[امراضیات|علم الامراض (pathology)]] میں صلابت شریان کی کیفیت کو تین بنیادی اور بڑی اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے<ref name=robbins>Pathologic Basis of Disease; Robbins, Cortan: W.B. Saunders Company</ref>۔
*# [[صلابتِ عصیدہ]] (atherosclerosis): شریانوں کی لچک میں کمی جو شریانوں کی اندرونی دیواروں پر چربیاتی مرکب (کولسٹرول وغیرہ) یا مختلف اسپنجی خلیات (foam cells) کے ضائع شدہ حصوں کے اکٹھا ہوجانے اور چپک جانے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ آہستہ آہستہ یہ سخت ہو کر شریانوں میں سے خون کے گذرنے کی جگہ کم کر دیتے ہیں جس سے فشارِ خون مزید بلند ہو جاتا ہے
* [[صلابتِ شرین]] (arteriolosclerosis): ذیلی شریانوں کی سختی یا لچک کی کمی جو عموماً بلند فشارِ خون (Hypertension) کی وجہ سے ہوتی ہے۔
*# [[صلابتِ مکلس وسطانی]] (Medial calcific sclerosis):عموماً زائد عمر کے افراد میں ایسی صلابت شریانی ہوتی ہے کہ جس میں شریان کی تین پرتی دیوار میں سے وسطانی دیوار (medial ) دیوار متاثر ہو۔ چونکہ اس صلابت میں کیلشیم (calcium) کے سالمات بھی چربیاتی مرکبات کے ساتھ موجود ہوتے ہیں اس لیۓ اس قسم کی صلابت (sclerosis) کو calcific یعنی مکلس کہا جاتا ہے۔ عموماً تھائرائیڈ غدود یا پھر رحم (uterus) میں دیکھی جاتی ہے۔
* [[صلابتِ عصیدہ]] (atherosclerosis): شریانوں کی لچک میں کمی جو شریانوں کی اندرونی دیواروں پر چربیاتی مرکب (کولسٹرول وغیرہ) یا مختلف اسپنجی خلیات (foam cells) کے ضائع شدہ حصوں کے اکٹھا ہوجانے اور چپک جانے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ آہستہ آہستہ یہ سخت ہو کر شریانوں میں سے خون کے گذرنے کی جگہ کم کر دیتے ہیں جس سے فشارِ خون مزید بلند ہو جاتا ہے
*# [[صلابتِ شرین]] (arteriolosclerosis): ذیلی شریانوں کی سختی یا لچک کی کمی جو عموماً بلند فشارِ خون (Hypertension) کی وجہ سے ہوتی ہے۔
* مندرجہ بالا تین اقسام کے علاوہ بھی صلابت شریان کی اور اقسام ملتی ہیں جن میں [[صلابتِ شریان دلک]] (Arteriosclerosis obliterans ): قابل ذکر ہے۔ عموماً جسم کے نچلے حصوں میں بڑی اور وسطانی شریانوں میں اندرونی دیواروں پر چربیات سخت ہونے کے بعد رگڑ لگنے یا زخم پیدا ہونے کے مرض کو کہتے ہیں۔ اس میں بعض اوقات شریان مکمل طور پر بند ہو جاتی ہے۔
* [[صلابتِ مکلس وسطانی]] (Medial calcific sclerosis):عموماً زائد عمر کے افراد میں ایسی صلابت شریانی ہوتی ہے کہ جس میں شریان کی تین پرتی دیوار میں سے وسطانی دیوار (medial ) دیوار متاثر ہو۔ چونکہ اس صلابت میں کیلشیم (calcium) کے سالمات بھی چربیاتی مرکبات کے ساتھ موجود ہوتے ہیں اس لیۓ اس قسم کی صلابت (sclerosis) کو calcific یعنی مکلس کہا جاتا ہے۔ عموماً تھائرائیڈ غدود یا پھر رحم (uterus) میں دیکھی جاتی ہے۔
==عوامل{{زیر}} اختطار==
 
ایسے عوامل جن کی موجودگی کی وجہ سے صلابت شریان کی پیدائش یا اس میں اضافے کا امکان بڑھ جاتا ہو ان کو صلابت شریان کے [[عاملِ اختطار|عواملِ اختطار (risk factors)]] میں شمار کیا جاتا ہے<ref name=robbins/>۔
* عوامل اکبر (major factors)
** ناقابلِ ترمیم
*** عمر رسیدگی
*** جنسِ مذکر
*** خاندانی تاریخچہ
** قابلِ [[تضبیط]]
*** [[فرطِ شحمِ خون|فرطِ شحمِ خون (hyperlipidemia)]]
*** [[فرط تناؤ|فرط تناؤ (hypertension)]]
*** [[تمباکو نوشی]]
*** [[ذیابیطس]]
==حوالہ جات==
<references/>
 
[[زمرہ:امراضیات]]