حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
 
== نئے صارفین کو خوش آمدید ==
روبہ میں نئے صارفین کے تبادلہ خیال صفحہ پر {{[[سانچہ:صارف جدید|صارف جدید]]}} کا سانچہ ڈالنے کی صلاحیت کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں روبہ نے 1 جولائی 2009 کے بعد آنے والے تمام صارفین، جنھیں اب تک خوش آمدید نہیں کہا گیا تھا، کے لیے خوش آمدید کا پیغام چھوڑ دیا ہے۔ فی‌الحال روبہ مندرجہ ذیل قوانین کا خیال رکھتا ہے۔
 
# صرف ان صارفین کے صفحہ پر {{[[سانچہ:صارف جدید|صارف جدید]]}} لگاتا ہے جن کا تبادلہ خیال صفحہ اب تک شروع نہیں کیا گیا۔
# وہ صارفین جن کے تبادلہ خیال صفحات موجود ہیں، تو خواہ ان صفحات پر {{[[سانچہ:صارف جدید|صارف جدید]]}} موجود ہو یا نہ ہو، روبہ انھیں ترمیم نہیں کرتا۔
# وقت کی کمی کے باعث فی‌الحال روبہ سے یہ کام ہفتہ میں ایک بار کروانے کا ارادہ ہے۔ غلطی کے احتمال کے باعث اسے تاحال مکمل طور پر خودمختار نہیں کیا جاسکتا۔
 
--[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] 21:19, 7 نومبر 2009 (UTC)
== خودکار املاء درستگی ==
روبہ میں خودکار املاء درستگی کی صلاحیت موجود ہے اور اس لیے یہ [[صارف:کاشف روبہ/املا]] پر موجود فہرست الفاظ استعمال کرتا ہے۔ روبہ مقالوں کے علاوہ دوسرے صفحات مثلا تبادلہ خیال یا صفحہ صارف وغیرہ کو نظر انداز کردیتا ہے اور ان کی املاء درست کرنے کی کوشش نہیں کرتا۔