"تھیٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
ڈرامائی اشخاص کو ان کے پارٹ کے مطابق اچھے سے اچھے کپڑے پہنائے جاتے تھے۔ اس کے بعد کی صدیوں میں تھیٹر کی باقاعدہ طور پرتکمیل ہوئی۔ اس پرچھت بنانے کا بھی رواج ہوگیا۔ مصنوعی ذرائع سے روشنی کا بھی بندوبست کیا جانے لگا۔ پہلے شمعوں سے روشنی کی جاتی تھی۔ پھر گیس مستمعل ہونے لگی۔ اور اخیر میں بجلی سے کام لیا جانے لگا۔ سٹیج کے سامنے خندق میں سارزندگے وغیرہ بھی بٹھائے جانے لگے۔ موجودہ تھیٹر میں تماشائیوں کے آرام کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ہر ایکٹ کے بعد پردہ ڈال دیا جاتا ہے تاکہ دوسرے سین کے لیے سٹیج آراستہ کیا جاسکے۔
 
[[Image:Shakespeare Globe Theater.jpg|framepx|thumb|left|لندن کا شکسپئیر تھیٹر]]سٹیج کے پیچھے کی طرف دھلوان بنایا جاتا ہے۔ بعض تھیٹر کمپنیاں گھومنے والا سٹیج بناتی ہیں۔ تاکہ آسانی سےبدلے جاسکیں۔ سٹیج میں تیز روشی والے بجلی کے بلب استعمال ہوتے ہیں۔ جو چھت میں لکڑی کے تختوں پرلگے ہوتے ہیں۔ کناروںپر اور بھی تیز روشنیاں آوایزاں ہوتی ہیں۔ جنھیں فلڈ لائیٹس کہتے ہیں۔ فلڈلائٹ کبھی کبھی چبوترے کی سطح پر یا اس کے نیچے بھی لگائی جاتی ہے۔ اس کی شعاعیں اوپر کی جانب بلند ہو کر اداکاروں کے چہرے پر پڑتی ہیں۔ اگر کسی ایکٹر کے چہرے پر اور بھی تیز روشنی پھینکنا مقصود ہو تو اُسے تھیٹر کے پیچھلے حصے سے شعاعوں کے دھارے ’’بیم‘‘ کی شکال میں ڈالا جاتا ہے۔ اور اسے سپاٹ لائیٹ کہتے ہیں۔ ان روشنیوں پر مختلف رنگ کے جلیٹین کے خول چڑھے ہوتے ہیں تاکہ اگر گوناگوں رنگ دکھلانے مقصود ہوں تو آسانی سے ایسا کیا جاسکے۔
 
[[Category:ڈراما]]
[[en:TheatreTheater (structure)]]