"بیعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
دینی اصطلاح ۔اصطلاح۔ کسی [[پیغمبر]]، ،[[ ولی]] یا صاحب نسبت بزرگ کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر اپنے گناہوں سے تائب ہونا اور اس بزرگ کی اطاعت کا اقرار کرنا۔ رسول اللہ ہر اس شخص سے جو داخل اسلام ہوتا بیعت لیا کرتے ۔ اور اس سے بُرے اعمال کے ترک اور اچھے کاموں کے کرنے کا عہد لیتے تھے۔ طریقہ بیعت اپنی ظاہری صورت کے ساتھ ایک معنویت بھی رکھتا ہے۔ جسے [[ تصوف]] کی زبان میں رابطہ یا نسبت کہتے ہیں ۔ہیں۔ یہ ایک روحانی قوت ہوتی ہے اور خاموشی کے ساتھ نسبت سے نسبت لینے والے کی طرف منتقل ہو جاتی ہے۔ اس روحانی قوت کا ایک اور نام بھی ہے جسے قوت افادہ یا فاضہ کہتے ہیں۔ یہ قوت اس وقت تک اپنا اثر نہیں دکھاسکتی جب تک نسبت لینے والے میں قوت استفادہ یا استفاضہ موجود نہ ہو۔
 
[[خلفائے راشدین]] کے دور تک ہر مسلمان کا فرض تھا کہ وہ خلیفہ وقت کی بیعت کرے۔ جب خلافت کی جگہ امارت نے لی تو بزرگوں نے لوگوں سے احکام الہٰی کی تعمیل کے لیے بیعت لینا شروع کر دی۔ اس کے علاوہ امیر بھی جب برسراقتدار آتے تو عوام سے بیعت لیتے ۔لیتے۔ اسلام میں آج کل بیعت چار سلسلوں میں لی جاتی ہے۔ 1۔ [[نقشبندیہ]] ۔2۔ [[مجددیہ]] ۔ 3۔ [[قادریہ]] ۔ 5۔ [[چشتیہ]] ۔6۔ [[سہروردیہ]]
 
[[Category:اسلام]]