"پراکرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
}}
 
[[ہند۔یورپی زبانیں|ہند یورپی زبانوں]] کے خاندانوں میں سے [[ہند ایرانی زبانیں|ہند ایرانی گروہ]] کی ایک شاخ جو برعظیم پاک و ہند کی عام بول چال تھی۔ اس کی کئی شاخیں تھیں جو چھ سو سال [[قبل مسیح]] ہندوستان کے عام لوگ جو زبانیں بولتے اور لکھتے تھے وہ [[سنسکرت]] سے کہیں آسان تھیں اور '''پراکرت''' کہلاتی تھیں۔ پہلی اور اہم پراکرت ’’پالی‘‘ تھی جو بدھوں کی زبان تھی۔ تاہم اس کے ادب کو عام طور پر پراکرت کہا جاتا تھا۔ یہی زبان جینیوں نے بدھوں سے لی۔ جینیوں کی مذہبی کتاب سہانتا یا اگاما تین قسم کی پراکرتوں میں لکھی گئیں۔ سوئٹمیرا فرقے کی پرانی سنسکرت کتابیں روادھی مگدھی میں لکھی گئیں۔ جبکہ آخری کتابیں مہاراشٹری میں لکھی گئیں۔ سوئٹمیرا کے مذہبی اصول و قواعد نظم و نثر میں لکھے گئے۔ [[454ء]] میں اس کو آخری شکل دی گئی۔ ڈائیگمیرا فرقے کی مذہبی کتابیں شورسینی میں لکھی گئیں۔ [[کالی داس]] ان ڈراما نویسوں میں ہے جنہوں نے پراکرت بولنے والے لوگوں پر خاص اثر ڈالا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:قدیم زبانیں]]