"جنگ یرموک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 35:
== میدان جنگ ==
 
یرموک میں مسلمانوں کی قیادت [[ابوعبیدہ ابن الجراح]] ؓ کر رہے تھے، جس نے مسلمانوں کی پہلی فوجی دستے کو یرموک روانہ کیا تھا اس کے بعد [[سعید بن عامر]] کی قیادت میں مسلمان [[محاہد|مجاہدین]] کا دوسرا دستہ انکی مدد کیلئے روانہ کیا، دونوں فوجوں میں شدید جنگ چھڑ گئی، رومی فوحیفوج  ہزاروں میں ہلاک ہوئے یا قیدی بنائے گئے اور کامیابی مسلمانوں کو حاصل ہوئی اور رومی فوج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی، جب اسکی خبر رومی بادشاہ [[ہرقل]] کو دی گئی جو [[انطاکیہ]] کے شہر میں بیٹھ کر اپنی فوج کی سربراہی کر رہا تھا، خبر سنتے ہی وہ وہاں سے بھاگ کر [[قسطنطنیہ]] ([[استنبول]]، [[ترکی]]) چلا گیا اور بڑی حسرت کے ساتھ کہا:
{{اقتباس|{{ع}}علیک یا سوریہ السلام و نعم البلد ھذا للعدوا {{ڑ}} {{سطر}} '''ترجمہ:''' الوداع اے سر زمین شام، کتنی خوابصورت سر زمین دشمنوں کے ہاتھ لگ گئی۔ }}