"بن علی یلدرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف BinaliYıldırım.png کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jcb نے حذف کردیا ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 64:
}}
 
'''بن علی یلدرم''' ({{Lang-tr|Binali Yıldırım}}؛ {{IPA-tr|binaːˌli jɯldɯˈɾɯm}}) ایک ترک [[سیاستدان]] اور [[ترکی]] کے [[فہرست وزرائے اعظم ترکی|ستائیسویں]] [[وزیر اعظم ترکی|وزیر اعظم]] ہیں۔ بن علی یلدرم 1994ء سے 2000ء تک استنبول فاسٹ فیریز کمپنی کے چیئرمین آف بورڈ ڈائرکٹر رہے۔2002ء میں پہلی مرتبہ استنبول سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ ترک وزیر اعظم [[عبد اللہ گل]] نے انہیں وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔ 2003ء[[2003]]ء میں جب [[رجب طیب اردوغان]] وزیراعظم بنے تو انہوں نے انہیں وزیرنقل و حملے کے قلمندان پر برقرار رکھا۔2011ء میں ترکی وزارت میریٹائم و مواصلات کو وزارت نقل و حمل میں ضم کیا گیا تو بن علی یلدرم وزیر برائے میریٹائم،مواصلات و نقل و حمل بنے۔
 
2013ء میں ترکی کابینہ میں رد و بدل کیا گیا،اس وقت یلدرم نے اپنا قلمندان چھوڑا اور [[ازمیر]] کے میئر الیکشن میں بطور امیدوار حصہ لیا تاہم اس انتخاب میں بن علی کامیاب نہ ہو سکے ۔ جون، 2014ء میں انہیں [[طیب اردوگان]] کے خصوصی مشیر کے طور پر مقرر کیا گیا۔ جون، 2015ء کے انتخابات میں انہوں نے پارلیمان چھوڑا کیونکہ اے کے پی پارٹی کا اصول تھا کہ یہ رکن 3 مرتبہ رکن پارلیمان رہے گا اس لیے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے انہوں اپنی رکنیت سے استعفا دیا۔ 2015ء کے عام انتخابات میں منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم [[احمد داؤد اوغلو]] نے انہیں دوبارہ وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔