"آق داش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: آق داش (انگریزی: Agdash،آذری: Ağdaş) آذربائیجان کا شہر ہے۔ 1919ء تک اس کا نام عرش محل تھا۔ یہ 40.65 درجے شما...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{شہر
| نام = آق داش
| مقامی_یا_انگریزی_نام = Ağdaş
| شہر_تصویر =
| ملک = آذربائیجان
| صوبہ =
| وقوع = 40.65 درجے شمال، 47.4761 درجے مشرق
| رقبہ =
| بلندی =
| آبادی = 24 ہزار
| سال = 2008
| منطقہ_وقت = مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5)
| رمز۔ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
| ناظم =
| شہر_نقشہ = Azerbaijan-Agdash.png
| موقع_جال =
| ذیلی_نوٹ =
}}
 
آق داش (انگریزی: Agdash،آذری: Ağdaş) [[آذربائیجان]] کا شہر ہے۔ 1919ء تک اس کا نام عرش محل تھا۔ یہ 40.65 درجے شمال، 47.4761 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008 ء میں 25 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ جون 1999ء میں زلزلہ سے تباہ ہو گیا مگر اب دوبارہ تعمیر ہو چکا ہے۔