"ٹکسال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
Mint
 
وہ ادارہ جس میں ملک کے سکے بنتے ہیں۔ [[برطانیہ]] میں ایک ہی ٹکسال ہے جو [[ٹاورہل]] کے مقام پر 1910ء سےقائم ہے۔ ٹکسال کا افسر اعلیٰ چانسلر آف دی ایکسچکر یا وزیر خزانہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں ٹکسال کے افسر اعلیٰ کو [[منٹ ماسٹر]] کہتے ہیں۔ ٹکسال کا محکمہ[[ پاکستان]] کی[[ وزارت مالیات]] کے ماتحت ہے۔
سطر 5:
 
[[Category:ادارے]]
[[en:Mint]]