"جرمن خسرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 44:
 
==کیا ایم ایم آر سے آٹزم ہوجاتا ہے؟==
autism ایک بیماری ہے جس میں بچہ ذہنی طور پر ہمیشہ کے لیے کمزور ہو جاتا ہے۔انٹرنیٹ پر ایسے بے شمار صفحات موجود ہیں جو اس بات کی تصدیق یا تردید کرتے ہیں۔ہیں کہ ایم ایم آر سے آٹزم ہوجاتا ہے۔<ref>[http://www.vaccines.news/2016-02-16-the-big-vaccine-conspiracy-secret-documents-confirm-vaccines-cause-autism.html The big vaccine conspiracy: Secret documents confirm vaccines cause autism]</ref>
شبہ کیا جاتا ہے کہ امریکی صدر [[ڈونلڈ ٹرمپ]] کا بیٹا بیرون ٹرمپ بھی اسی وجہ سے آٹزم کا شکار ہو گیا ہے۔<ref>[https://www.youtube.com/watch?v=n7lEOjNSPRM Is Donald Trump's Son Autistic? Melania says "No".]</ref>
28 مارچ 2014ء کو ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا<br />