"مسواک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[File:Miswak2.jpg|thumb|مسواک: مسلمانوں کے نزدیک نبییہ انکے پیغمبر اسلام حضرت محمد {{درود|}} کی ایک اھم [[سنت]] ہے۔]]
{{اسلامی فقہ|}}
'''مسواک''' ([[عربی]]:السواک) [[دانت]] صاف کرنے کے لئے [[نیم]]، [[زیتون]]، [[پیلو]] یا کسی بھی [[پودے]] کی ریشہ دار ٹہنی کو کہتے ہیں، یہ عام طور پر [[انگلی]] جتنی باریک اور انسانی ہاتھایک بالشت جتنی لمبی ہوتی ہے۔ اس کا استعمال اسلام میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔ مسلمانوں کے نزدیک یہ نبی حضرت محمد {{درود|}} کی [[سنت]] ہے۔<ref>بيهقی، السنن الکبری، 1 : 38، حدیث: 158</ref> اس کے فضاہل پر علماء نے کتب تالیف کی ہیں۔<ref>علامہ سید احمد طحطاوی حنفی (1233ھ): تحفۃ السلاک فی فضاہل السواک</ref> روزہ کی حالت میں بھی بے ذائقہ مسواک کی اجازت ہے۔<ref>بہار شریعت، جلد5، ص132</ref>
 
==حدیث و سنت==